راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) آئی جی پنجاب عبدالکریم کے ویژن اور احکامات کے مطابق شہداء کے بچوں کی ویلفیئر کا سلسلہ جاری،سی پی او راولپنڈی سید خالد محمودہمدانی کی ہدایت پر ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں شہید کے بچوں میں لیپ ٹاپ تقسیم کیا،پولیس کے شہید آصف ہیڈ کانسٹیبل […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی سفیر سے ملاقات کے دوران اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان چینی شہریوں، سرمایہ کاری اور اداروں کو محفوظ اور سازگار ماحول فراہم کرنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کر رہا ہےسی پیک منصوبے دوطرفہ روابط کو فروغ دینے والے اقتصادی راہداری کی تعمیر، […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے اینٹی کرپشن سرکل نے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں جعلی تعلیمی اسناد کی بنیاد پر بھرتی ہونے والے 26 ملازمین کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ ایک سال سے جاری انکوائری میں یہ انکشاف ہوا کہ گریڈ 5 سے 14 تک کے ان ملازمین نے […]