اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ٹریفک پولیس کے افسران نے دورانِ ڈیوٹی روزہ افطار کیا۔ شہریوں کی سہولت و ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لیے تمام آفیسرز مسلسل فیلڈ میں موجود ہیں۔
راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) چیف ٹریفک آفیسر کے احکامات پر تعلیمی اداروں میں روڈ سیفٹی و ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کا سلسلہ جاری۔ ٹریفک سائن ہمارے محافظ ہیں انکو سمجھ کر ان کی پابندی محفوظ سفر کی ضمانت ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر فرحان اسلم کے احکامات پر انچارج ٹریفک ایجوکیشن […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ): فتح جنگ میں چوہدری شفقت محمود کا سخت کریک ڈاؤن، تجاوزات ختم، عوام کو فوری ریلیف – شفیق گارمنٹس کی قیمتیں رسیدات کے مطابق چیک، ریٹ لسٹ عوام کے لیے نمایاں کی گئی – سبزی و فروٹ مارکیٹ میں سرکاری نرخوں پر عمل، شہریوں کو فوری ریلیف فراہم – عوام اور […]