ریاض (بگ ڈیجٹ): سعودی عرب نے اہم سفارتی قدم اٹھاتے ہوئے ایران کے سفارتی عملے کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق ایرانی فوجی اتاشی اور اسسٹنٹ فوجی اتاشی سمیت سفارتخانے کے دیگر ارکان کو 24 گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ سعودی […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایران نے دیمونا کے بعد اسرائیل کے ایک اور شہر عراد پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد عمارتیں تباہ ہو گئی ہیں رپورٹس کے مطابق ایران نے آپریشن وعدہ صادق 4 کے 72 ویں مرحلے میں اسرائیلی شہر عراد پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا۔ غیر […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے ایک بڑے دہشتگرد منصوبے کو ناکام بنا دیا، جس میں بی ایل اے، بی ایل ایف اور ٹی ٹی پی سے وابستہ 38 دہشتگرد ہلاک کیے گئے۔ یہ کارروائیاں ایسے وقت میں کی گئیں جب خفیہ اطلاعات کے مطابق شدت پسند گروہ عیدالفطر کے موقع پر […]