اسلام آباد (بگ ڈیجٹ)(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان نے گھر میں نظربند ہونے سے انکار کردیا ہے، ان کا موقف ہے کہ وہ جیل میں ہی قید میں رہیں گے، باقی تمام قیدیوں کو رہا کیا جائے۔اڈیالہ […]
لاہور (بگ ڈیجٹ)(آئی پی ایس)لاہورہائیکورٹ نے نئے اسکولوں کی رجسٹریشن کو اسکول بس پالیسی سے مشروط کردیا۔ لاہورہائیکورٹ میں اسموگ کے تدراک کے حوالے سے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیے کہ ”اسکولوں کی رجسٹریشن میں اسکول بسوں کو لازمی قرار دیا جائے“۔ جسٹس شاہد کریم نے یہ بھی واضح […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ)(آئی پی ایس )وزیر اعظم شہباز شریف نے ا ہم فصلوں سے متعلق 8 رکنی کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی، کمیٹی کی سربراہی وزیراعظم خود سربراہی کریں گے۔ وزیر اعظم کی جانب سے اہم فصلوں کے حوالے سے قائم کی گئی کمیٹی میں نائب وزیر اعظم اسحق ڈار، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، […]