ڈیڑھ درجن سیزائد افسران کوگریڈ 21 سے22 میں ترقی دینے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔وزیراعظم ہا ئو س کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم نیاعلی اختیاراتی سلیکشن بورڈکااجلاس جلد بلانیکا فیصلہ کرلیا، اسٹبلشمنٹ ڈویژن کو بورڈ اجلاس کے لیے تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت کردی گئی، گریڈ21سے22 کے لیے18سیزائد آسامیوں پرترقیوں کاجائزہ لیاجائیگا۔ ذرائع نے بتایا […]
The Central Power Purchasing Agency (CPPA-G) has suggested the government to impose a tax on both residential and commercial consumers who have installed solar systems. Sources told that the CPPA-G has sent a summary in this regard to the Ministry of Energy (Power Division). CPPA-G has proposed imposing a tax of Rs. 2,000 per kilowatt […]
پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے اپنی جماعت کو اسٹیبلمشنٹ اور دیگر سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی۔پاکستان تحریک انصاف اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے آمادہ ہے، تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے عمران خان کی جانب سے مذاکرات کی اجازت دیے جانے کی تصدیق کردی […]