=چیف جسٹس کے حلف برداری کی تقریب 25اکتوبر کو ایوان صدر میں ہوگی۔ وزیراعظم شہبازشریف، اعلی عدلیہ کے ججز، وفاقی وزرا سمیت دیگرشخصیات شرکت کرے گی جبکہ صدر آصف زرداری نئے چیف جسٹس پاکستان سے حلف لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس کے حلف برداری کی تقریب 25 اکتوبر کو […]
صادق آباد میں اغوا برائے تاوان اور جرائم کی بڑھتی وارداتیں کی اصل وجہ سامنے آگئی۔ کچےکے ڈاکووں کے خوف سے پولیس نے اپنے مورچے چھوڑدئیے اور اہلکار مورچوں سے ڈیوٹی چھوڑ کر چلے گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کچے کے علاقے میں قائم 50 سے زائد مورچے ڈاکووں کےڈر سے خالی ہوگئے ہیں، پولیس […]
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس میں شرکت کرنے والے ممالک کے وفودکے سربراہوں کےنام جاری کردیے گئے۔ وزارت خارجہ نے 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہونے والی ایس سی او کانفرنس میں شرکت کرنے والے ممالک کے وفودکے سربراہوں کےنام جاری کردیے۔ وزارت خارجہ کے مطابق چینی وزیر اعظم لی […]