پی ٹی آئی کی طرف سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملنے کی باضابطہ درخواست وزارتِ داخلہ کو موصول ہوگئی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ بیرسٹر گوہر اور حامد رضا کو بانی چیئرمین سے جیل میں ملنے کی اجازت کی درخواست ہے۔آخری دفعہ ہمارے وکیلوں کی بانی چیئرمین عمران خان […]
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت 24 اکتوبر کو نوٹیفکیشن جاری کرے گی کہ کس مقام پر چیف جسٹس کی حلف برداری ہونی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ نئے چیف جسٹس کے تقرر کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کیلیے ڈیڈ لائن […]
مجوزہ آئینی ترمیم پر جمعیت علمائے اسلام کا ڈرافٹ بھی منظر عام پر آگیا۔جے یو آئی کے ڈرافٹ کے مطابق آئینی مقدمات کی سماعت کے لئے سپریم کورٹ کے خصوصی بنچز تشکیل دئیے جائیں گے، آئینی بنچ چیف جسٹس پاکستان اور 4 سینئر ترین ججوں پر مشتمل ہو گا۔ جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے […]