اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی کے حلف اٹھانے کے بعد فل کورٹ اجلاس اور سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس طلب کرلیے جبکہ آئندہ ہفتے کا روسٹر بھی جاری کردیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی نے فل کورٹ اجلاس 28 اکتوبر کو ایک بجے طلب کر لیا۔ اس کے علاوہ انسداد دہشت گردی […]
اسلام آباد: وکٹ کیپر بیٹر محمدرضوان کو پاکستان وائٹ بال فارمیٹ کا کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔محمد رضوان کی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے ملاقات ختم ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے محمدرضوان کو کپتان مقررکرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمدرضوان کو کپتان مقرر کرنے کی […]
جعفر آباد/رحیم یارخان(27 اکتوبر 2024ء) پاکستان مسلم لیگ ن مشاورتی کمیٹی کا اجلاس چوہدری محمد اقبال پبلک سیکرٹریٹ جعفرآباد میں منعقد ہوا جس میں مشاورتی کمیٹی کے ممبران، سابق کونسلرز، تنظیمی عہدیداروں نے شرکت کی،اجلاس کی صدارت سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سینیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال نے کی،اجلاس میں سٹی کی تعمیر و ترقی،علاقائی […]