اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیراعظم کے مشیر برائے قانون وانصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم میں فوجی عدالتوں سے متعلق کوئی قانون سازی شامل نہیں ہے اور اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے دعوے غلط اور گمراہ کن ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )بانی پاکستان تحریک انصاف کے بازیاب ہونے والے وکیل انتظار پنجوتھا کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیا گیا۔اٹک پولیس نے انتظار حسین پنجوتھا کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کیا۔ اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں انتظار حسین پنجوتھا کے مبینہ اغوا و لاپتہ ہونے کا مقدمہ درج ہے۔ […]
……. (اصغر علی مبارک).. وزیراعلیٰ پنجاب پاکستان مریم نواز پنجاب میں صحت کے فروغ کے ساتھ سموگ کے چیلنجز پر قابو پانے کے لیے کوشاں اور پرعزم ہیں ,اس حوالے سے انہوں نے تمام متعلقہ محکموں اور کمشنرز کو خصوصی ہدایات جاری کی ہیں۔لیکن لوگوں کو بھی ہدایات پر سختی سے عمل کرنے کی ضرورت […]