ترجمان اسلام آباد پولیس ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیر صدارت کرائم کے حوالے سے اہم میٹنگ ، میٹنگ میں زونل۔ایس پیز ،ایس پی ڈولفن ، ایس پی سیکور ٹی /آپریشنز ،ایس ڈی پی آوز ، ایس ایچ آوز اور محرر سٹاف کی شرکت، تمام ایس ایچ آوز شہریوں کی دادرسی […]
کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی سے حوالہ ہنڈی میں ملوث بڑا نیٹ پکڑ لیا۔ ایف آئی اے کے عملے نے کراچی نیشنل بینک اسٹیڈیم کے قریب ایک بنگلے پر چھاپہ مار کر حوالہ ہنڈی کا بڑا نیٹ ورک پکڑا۔ ایف آئی اے کے مطابق کارروائی میں ایک ملزم کو گرفتار کیا […]
اسلام آباد : وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے خوشحالی مائیکرو فنانس بینک سے مجبور ہو کر مستعفی ہونے پر سینئر خاتون ملازمہ کے حق میں دیا ایک تاریخی فیصلہ ۔ فوسپا نے9 ملزمان پر 5 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے جس کا 50 فیصدبراہ راست شکایت کنندہ کواور 50 فیصدقومہ خزانے میں […]