وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف و انسانی حقوق، اعظم نذیر تارڑ نے میر عطااللہ لانگو کو بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی۔ وفاقی وزیر نے دیگر تمام کامیاب امیدواروں کو بھی ان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی۔ وفاقی وزیر نے آزاد وکلا گروپ (اسما […]
(ملک عمران اعوان) پولیس انڈسٹریل ایریا زون کے تھانہ نون کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔ ایس پی صدر زون خان زیب کی سپرویژن میں پولیس کی بھاری نفری نے سرچ آپریشن میں حصہ لیا۔ سرچ آپریشن میں لیڈی پولیس اور ایف سی کے افسران نے بھی حصہ لیا۔ آپریشن سے قبل […]
شینگھو شگر سے سکردو آتے ہوئے پھنسے مسافروں کو پاک فوج اور گلگت بلتستان پولیس نے ریسکیو کر کے بحفاظت گلتری ہیڈکوارٹر پہنچا دیا۔ مسافروں نے بروقت مدد پر پاک فوج اور پولیس کا شکریہ ادا کیا۔