پشاور: پاکستان تحریک انصاقف (پی ٹی آئی )کے 24 نومبر احتجاج کے لئے خصوصی سکواڈ تیار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سکواڈ میں یوتھ ونگ کے نوجوان شامل ہوں گے، صوبائی وزیرمینا خان اور معاون خصوصی سہیل آفریدی سکواڈ کو لیڈ کریں گے، سکواڈ میں ہر ضلع سے 250 نوجوانوں کو شامل کیا جائے […]
لاہور:سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر و امپائر محمد نذیر جونیئر انتقال کر گئے، ان کے بیٹے نعمان نذیر نے انتقال کی تصدیق کر دی۔ اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ نذیر جونیئر چند روز سے شدید علیل تھے، ان کو گزشتہ روز طبیعت زیادہ خراب ہونے پر اسپتال لے جایا گیا۔ مرحوم کے اہلِ خانہ نے […]
لاہور: سموگ نے لاہور کو نشانے پر رکھ لیا، صوبائی دارالحکومت لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں دنیا بھر میں سرفہرست ہے۔ باغوں کے شہر لاہور میں فضائی آلودگی کی شرح 593 پر پہنچ گئی جبکہ بھارتی شہر دہلی 372 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے اور کراچی 214 ایئرکوالٹی انڈیکس کے ساتھ […]