چارسدہ (آئی پی ایس )عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی)کے صدر ایمل ولی نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کی حمایت کردی۔ چارسدہ میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایمل ولی کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی پر پابندی کو سپورٹ کرتے ہیں، پی ٹی آئی غیر جمہوری رویہ رکھتی ہے۔ […]
اسلام آباد چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیی آفریدی نے سویلینز کے ملٹری ٹرائلز سے متعلق مقدمات کی سماعت کے لیے آئینی بینچ تشکیل دینے کے سلسلے میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا ایک اور اجلاس طلب کرلیا۔چیف جسٹس یحیی آفریدی کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 6 دسمبر کو طلب کیا گیا ہے۔اجلاس […]
اسلام آباد پاکستان ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح 33 ارب روپے پر پہنچ گئی۔ترجمان کے مطابق ٹرینوں کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ریلوے نے 5 ماہ میں مسافر ٹرینوں اور مال گاڑیوں سے 33 ارب روپے کما لیے جکہ گزشتہ سال اسی دورانیے میں 29 ارب روپے […]