اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) پاکستان بمقابلہ سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز پاکستان ٹی ٹوئنٹی سکواڈ نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن پاکستان کے کھلاڑیوں کی کوچز کے زیر نگرانی ٹریننگ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کھلاڑیوں […]