پیرسیدسہیل بخاری چئیرمین 7 ،ویں ایشین میڈیااینڈ بزنس ایوارڈز خرم شہزاد ڈائریکٹر سیلز الغنی گارڈن فیز 7 کو بیسٹ سیلز ڈائریکٹر کا ایشین بزنس ایوارڈز کی سلیکشن کا دعوت نامہ پیش کر رھے ہیں – تقریب ایوارڈز 26 ، نومبر 2024ء کو منعقد ھورھی ھے –
ریاض آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ریاض میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔عرب میڈیا کے مطابق ملاقات کے دوران سعودیہ پاکستان تعلقات اور ان کو فروغ دینے کے مواقع کا جائزہ لیا گیا جبکہ مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں سعودی وزیر دفاع […]
نیویارک ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس سے ریاستیں جارجیا اور پنسلوانیا چھین کر صدارتی الیکشن میں اپنی کامیابی کو ممکن بنایا۔امریکا کی 50 ریاستوں میں سے ڈونلڈ ٹرمپ نے 27 ریاستوں میں کامیابی حاصل کی جبکہ کملا ہیرس 19 ریاستوں میں کامیاب ٹھہریں۔ ٹرمپ نے امریکا کی فیصلہ کن کہلائی جانے والی 7 سوئنگ ریاستوں میں […]