راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں 2 ملزمان کے اشتہار جاری کرتے ہوئے انہیں 24 جنوری تک عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کےجج امجد علی شاہ نے ملزمان شہیر سکندر اور محمد عاصم کے اشتہار […]
راولپنڈی (بگ ڈیجٹ):آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کرسمس کے موقع پر راولپنڈی کے سینٹ جوزف کیتھولک کیتھیڈرل چرچ کا دورہ کیا اور اقلیت کو قومی فخر اور قوت کا ذریعہ قرار دیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کرسمس […]
جنوبی وزیرستان (بگ ڈیجٹ) جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے نتیجے میں 13 خوارج ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقا ت عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق آپریشن میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا۔ آپریشن 24 اور 25 دسمبر […]