اسرائیلی وزیراعظم، فوج اور انٹیلیجنس ایجنسیز میں اختلافات منظر عام پر آگئے۔ نیتن یاہو نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ فوج نے اہم معلومات کی مجھ تک رسائی روکی، مجھے اندھیرے میں نہیں رکھا جانا چاہیے تھا۔ اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا یہ پہلی دفعہ نہیں کہ معلومات کی رسائی روکی گئی ہو۔ واضح رہے […]
اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کے رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں احتجاجی کال نہیں یلغار کی دھمکی دی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ جڑواں شہروں میں مکمل طور پر امن ہے، اسلام آباد میں ابھی تک مکمل خاموشی […]
لندن: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان صرف مس کالیں دے رہے ہیں، ابھی 5 سال تک ان کی کالیں نہیں ملنے والی۔ لندن میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ پی ٹی آئی والے گول گول گھوم کر واپس وہیں […]