اسلام آباد پولیس اور رینجرز کی جانب سے جناح ایونیو کو پی ٹی آئی مظاہرین سے خالی کروالیا گیا ہے جس کے بعد مظاہرین گھروں کو لوٹنا شروع ہوگئے۔ پولیس اور رینجرز نے شدید شیلنگ کی اور پی ٹی آئی مظاہرین سےجناح ایونیو خالی کراتے ہوئے مظاہرین کو خیبر پلازہ سے آگے تک دھکیل دیا۔ […]
اسلام آباد بلیو ایریا میں گرینڈ آپریشن میں رینجرز، اے ٹی ایس کمانڈوز اور پنجاب پولیس شامل تھی، گرینڈ آپریشن میں ڈیڑھ ہزار کے قریب پنجاب اور اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں نے حصہ لیا، شیلنگ کے ساتھ ساتھ شدید فائرنگ بھی کی گئی۔ خیبر چوک اور کلثوم پلازہ کے درمیان آپریشن کے دوران پولیس […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم ہوچکا ہے، جس میں سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے ججز کی نامزدگی کا معاملہ زیر غور آیا، جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے 9 ججز نامزد کر دیے۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس منصورعلی […]