کوہاٹ(آئی پی ایس )کرم میں منعقدہ گرینڈ جرگہ نے غیرمعینہ مدت تک جنگ بندی کا فیصلہ کرلیا، یہ بھی طے کیا کہ جرگہ کے حتمی فیصلے تک مورچے خالی رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایات پر کرم میں پائیدار امن کے لیے گرینڈ جرگہ منعقد ہوا۔ کمشنر […]
سی ڈی اے مزدور یونین نے ہمیشہ ادارے سے انتقام کی سیاست کو دفن کر کے پیارومحبت کو رواج دیا۔ چوہدری محمد یٰسین ہمارے مخالفین اپنی روزی روٹی کے چکر میں ملازمین کے مستقبل سے کھیل رہے ہیں۔ اورنگزیب خان تمام ملازمین سی ڈی اے مزدوریونین کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہیں۔ […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )انسداد دہشتگردی عدالت نے وکیل کی درخواست پر اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کیے گئے پی ٹی آئی رہنماں کو پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کیے گئے پی ٹی آئی رہنماں عمر ایوب، راجہ بشارت، ماجد دانیال، احمد چٹھہ اور ملک عظیم کے […]