اسلام آباد وزارت داخلہ نے ملک بھر میں کالعدم تنظیموں اور انتہا پسند عناصر کیخلاف کاروائیوں کی رپورٹ تیار کر لی ، رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔ وزارت داخلہ کی رپورٹ کے مطابق سال 2024 کہ پہلے دس ماہ میں دہشت گردی کے خلاف مجموعی طور پر 12801 انٹیلیجنس اپریشن کیے گئے […]
اسلام آباد: سینیٹ سے نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 متفقہ طور پر منظور ہوگیا۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے پیش کردہ بل میں ارکان سینیٹ کی متعدد ترامیم بھی منظور کی گئی ہیں۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی دوسری شہریت کا […]
ترکیہ نے دمشق کے لیے اپنا سفیر مقرر کر دیا، برہان کورگلو کو شام میں ترک سفارتخانے کا ناظم الامور نامزد کی گیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق منگل کے روز انقرہ میں ترک سفارت کاروں کی بیٹھک میں وزیر خارجہ سے پوچھا گیا تھا ترکی دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کب کھولنے کا […]