اسلام آباد (بگ ڈیجٹ)سی ڈی اے مزدور یونین(سی بی اے) کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین،صدراورنگزیب خان،چیئرمین راجہ شاکرزمان کیانی،سپریم ہیڈ مرزا سعی اختر،سردارمحمد آصف،چوہدری طارق محمودگجر،ملک محمد عاصم،اسدمحمود،محمد سرفرازملک،وارث دلیپ،سلیم بھٹی،ملک محمد اسلم،ملک عدنان ودیگر عہدیداران نے آر آئی یوجے کے نومنتخب صدرمحمد طارق عثمانی،جنرل سیکرٹری رضوان غلزئی،انفارمیشن سیکرٹری مدثرالیاس کیانی،فنانس سیکرٹری یاسرنذرو دیگرعہدیداران […]
واشنگٹن(آئی پی ایس)امریکا کے نائب مشیر برائے قومی سلامتی جان فائنر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے میزائل سے امریکا بھی محفوظ نہیں ہے۔ جان فائنر نے کہا کہ پاکستان طویل فاصلے کے بیلسٹک میزائل بنا رہا ہے جو جنوبی ایشیا کے علاوہ امریکا تک اپنے اہداف کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ ان کا کہنا […]
پشاور(آئی پی ایس)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایوان وزیراعلیٰ پشاور کا دورہ کرکے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور سے ملاقات کی ہے، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خیر مقدم کیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ملاقات میں […]