اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے ایس پی صدر زون کاظم نقوی کے ہمراہ ضلع کچہری کا دورہ کیا،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ،ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران سے ملاقات کی اور انہیں چیکنگ کو موثر بنانے اور الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کی
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایس ڈی پی او کوہسار نوشیروان احسن منہاس نے چیک پوائنٹس کا دورہ کیا۔ فرائض کی ادائیگی پر مامور پولیس افسران کو شہریوں سے مثالی رویہ اپنانے اور موثر سکیورٹی کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں
From 31st December 2025 to 4th January 2026, a delegation from Beiming Software, one of China’s leading technology companies, visited Pakistan to explore opportunities for collaboration in the fields of smart cities and digital transformation. Established in 1998, Beiming Software is a high-tech enterprise specializing in cloud computing, big data, artificial intelligence, and blockchain, playing […]