اسلام آ باد (بگ ڈیجٹ) پولیس تھانہ کراچی کمپنی اور شمس کا لو نی کی جر ائم پیشہ عنا صر کےخلاف موثر کارروائیاں ۔ موٹر سائیکل چوری اور شہر یو ں کو لو ٹنے کی وارداتو ں میں ملوث دومنظم گر وہو ں کے دو ارکان کو گرفتار ،ملزمان کے قبضہ سے لو ٹی گئی […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) پولیس نے دو گمشدہ بچوں کوقلیل وقت میں تلاش کرکے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا، بچوں کے والدین نے پولیس ٹیموں کا شکریہ ادا کیا اور پولیس کی کاوشوں کو سراہا۔تفصیلا ت کے مطابق اسلام آباد پولیس وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) آئی جی سید علی ناصر رضوی کے احکامات کی روشنی میں اسلام آباد پولیس کی “اسلحہ سے پاک شہر “مہم تیزی سے جاری۔ تھانہ پھلگر اں پولیس نے چھ ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ و ایمونیشن برآمد کرلیا،ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔ […]