ڈی آئی جی سیف سٹی/ٹریفک اسلام آباد کی زیر صدارت اجلاس، اجلاس میں ایس ایس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک،زونل ڈی ایس پیز سمیت دیگر پولیس افسران کی شرکت، ٹریفک کی روانی اور قوانین پر عمل درآمد کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ لیا ، ای چالان کو مزید موثر بنانے کے لئے ٹریفک […]
اسلام آباد ایف آئی اے انسپکٹر کو دوران ڈیوٹی ہارٹ اٹیک انسکپٹر عمران کارپوریٹ کرائم سرکل میں بطور ایس ایچ او تعینات تھے انسپکٹر عمران کو فوری پولی کلینک لایا گیاجہاں پر وہ دم توڑ گئے انسپکٹر عمران آج ہائی کورٹ میں ریکارڈ پیش کرنے آئے تھے ہائی کورٹ میں اچانک انہیں ہارٹ اٹیک کا دورہ پڑا
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے خط قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو موصول ہوا ہے جس میں 2018 سے مارچ 2024 تک قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں کی جانے والی بھرتیوں کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔ خط […]